ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ریاستی خبریں / پنجاب میں مہلک کیمیکل ’گلائی فوسیٹ ‘کے استعمال پر پابندی

پنجاب میں مہلک کیمیکل ’گلائی فوسیٹ ‘کے استعمال پر پابندی

Thu, 25 Oct 2018 11:49:29  SO Admin   S.O. News Service

چندی گڑھ25 اکتوبر (آئی این ایس انڈیا /؍ایس او نیوز)پنجاب حکومت نے کینسر جیسے مہلک مرض کی وجہ کیمیکل گلائی فوسیٹ کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے۔حکومت کی جانب سے جاری ایک بیان میں اس کی اطلاعہ دی گئی۔ اس میں کہا گیا کہ کینسر کے علاوہ یہ کیمیکل صحت کو دیگر طرح کے نقصان پہنچاتا ہے یہاں تک کہ انسان کے ڈی این اے کو نقصان پہنچا کرنے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے۔چنڈی گڑھ کے پوسٹ گریجویٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کے ماہرین نے اس اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ گلائی فوسیٹ کی فروخت ملک میں راؤنڈ اپ، ایکسل، گلاسیل، گلاڑر، گلائی ڈان ، سویپ، گلائی فوزین وغیرہ ناموں سے بھی ہوتی ہے۔اس سے پہلے پنجاب ریاستی کسان کمیشنپنجاب حکومت نے کینسر جیسے مہلک مرض کی وجہ کیمیکل گلائی فوسیٹ کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے۔حکومت کی جانب سے جاری ایک بیان میں اس کی اطلاعہ دی گئی۔ اس میں کہا گیا کہ کینسر کے علاوہ یہ کیمیکل صحت کو دیگر طرح کے نقصان پہنچاتا ہے یہاں تک کہ انسان کے ڈی این اے کو نقصان پہنچا کرنے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے۔چنڈی گڑھ کے پوسٹ گریجویٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کے ماہرین نے اس اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ گلائی فوسیٹ کی فروخت ملک میں راؤنڈ اپ، ایکسل، گلاسیل، گلاڑر، گلائی ڈان ، سویپ، گلائی فوزین وغیرہ ناموں سے بھی ہوتی ہے۔اس سے پہلے پنجاب ریاستی کسان کمیشن نے بھی ریاست میں اس کیمیکل کی فروخت پر پابندی کی سفارش کی تھی۔ریاست کے زرعی سیکرٹری نے کہا کہ حکومت ہند کی مرکزی جراثیم کش بورڈ اور رجسٹریشن کمیٹی نے اس کیمیکل کا استعمال صرف چائے کے باغات میں اور غیرفصلی علاقوں میں کرنے کی سفارش کی ہے ؛لہٰذا اس پر سختی سے عمل کرنے کی ضرورت ہے۔


Share: